497

میں اپنے الفاظ پر جو مجھ سے صحا فتی برادری کے بارے استعمال ہو ئے ان پر معذرت خواہ ہوں اور اپنی بات پر شر مندہ بھی ہوں ‘ حفیظ ملک

تلہ گنگ (شاہ نواز جھا بری) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں ملک حفیظ ملکوال کی طرف سے صحافیوں کے متعلق جو غلط زبا ن استعمال کی گئی

اس پر تحصیل صدر ملک حفیظ ملکوال نے پُر امن ٹیم سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میں اپنے الفاظ پر جو مجھ سے صحا فتی برادری کے بارے استعمال ہو ئے ان پر معذرت خواہ ہوں اور اپنی بات پر شر مندہ بھی ہوں ۔ میرا مقصد ہر گز کسی کی دل آزاری کر نا نہیں تھا مزید انہوں نے کہا کہ میں اپنی اس غلطی پربے حد شرمندہ ہوں اور دلی طور پر اپنے صحا فی بھا ئیوں سے معذرت کر تا ہوں ۔ مجھے امید ہے میر ے صحا فی بھا ئی مجھے دل سے معا ف بھی کریں گے ۔میں خود اس شعبہ سے ہی وابستہ ہوں اور میں صحا فیوں کی دل سے قدر کر تا ہوں آئندہ میری طرف سے ایسے غلطی نہیں دیکھنے کو ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں