837

ن لیگ کو ایک اوردھچکا ،حبدار اعوان بھگٹال کی قیادت میں ملک آصف اعوان چوکھنڈی کا اپنے تمام دوستوں اور برادری سمیت حافظ عمار یاسر کی حمایت کا اعلان

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ن لیگ کو ایک اوردھچکا ،حبدار اعوان بھگٹال کی قیادت میں ملک آصف اعوان چوکھنڈی،ملک طلعت چوکھنڈی ،

ملک امیر سلطان چوکھنڈی نے اپنے تمام دوستوں اور برادری سمیت حافظ عمار یاسر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق ن لیگ کے درینہ ساتھی حبدار اعوان بھگٹال کی قیادت میں ملک آصف اعوان چوکھنڈی ،ملک طلعت چوکھنڈی ،ملک امیر سلطان چوکھنڈی نے اپنے تمام دوستوں اور برادری سمیت حافظ عمار یاسر کی حمایت کا اعلان کر دیااس موقع پر ملک آصف اعوان چوکھنڈی نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اپنی برادری کے علاوہ علاقہ بھر میں ق لیگ کی بھرپور کمپین کریں گے ۔ اور ہم اپنے محسن حافظ عمار یاسر اور چوہدری پرویز الہی کی کا میا بی کیلئے دن رات ایک کر کے اپنے علا قے سے کا میاب کرائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں