438

سردار ممتاز ٹمن کی طرف سے کیے ہوئے وعدے وفا نہ ہونے پر کارکن مایوسی کا شکار، ٹکٹ سردار فیض ٹمن کودینا خوش آئندہ اقدام ہے،اہلیان تھوہا محرم خان

تھوہا محرم خان (الیاس شاہ)NA65مسلم لیگ ن کا ٹکٹ سردارفیض ٹمن کو ملنے سے ن لیگی سپورٹران میں خوشی کی لہر دوڑگئی جبکہ ن لیگی سپورٹران کے ساتھ سردار ممتاز ٹمن کی طرف سے کیے ہوئے وعدے وفا نہ ہونے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہو گئے تھے جبکہ سردار فیض ٹمن کو ن لیگ کا ٹکٹ ملنے کے

بعد سپورٹران میں یکسر تبدیلی آگئی ،تفصیلات کے مطابق یونین کونسل تھوہا محرم خان 57کی ڈھوک پرڑے والی کے عوامی و سماجی حلقوں اور خصوصاًن لیگی سپورٹران میں ن لیگ کی اعلی قیادت کی جانب سے NA65کا ٹکٹ سردار فیض ٹمن کو ملنے پرخوشی کی لہر دوڑگئی اس سے قبل ن لیگی سپورٹران سردار ممتاز خان ٹمن کی طرف سے کیے گئے وعدے وفا نہ ہونے کی وجہ سے کافی مایوس ہوگئے تھے NA65کا ٹکٹ ن لیگ کی اعلی قیادت کی جانب سردار فیض ٹمن کو ملنے کے بعد ن لیگی سپورٹران میں اچانک تبدیلی آگئی، ڈھوک پرڑے والی کے عوامی و سماجی حلقوں نے ن لیگ کی سپورٹ کا اعلان اس وقت کیا جب سردار فیض ٹمن کو ٹکٹ جاری ہوا اس سے قبل ن لیگی سپورٹران سردار ممتاز ٹمن کی طرف سے کیے گئے وعدے وفا نہ ہونے سے پارٹی کوچھوڑنے پرمجبور ہوگئے تھے،سروے کے مطابق بعد ایک بات سامنے آئی ہے کہ پہلے الیکشن کی نسبت آمدہ الیکشن میں ن لیگ کے مدمقابل پارٹی میں یقیناکڑاکے دار مقابلہ متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں