384

پیڑہ جانگلہ کی سرکردہ شخصیت ملک شفیق نے چو ہدری سالک کی حمایت کا اعلان کر دیا

تلہ گنگ (نما ئندہ بے نقاب)ق لیگ کی پیش قدمی جاری ، پیڑہ جانگلہ کی سر کردہ شخصیت ملک شفیق نے میں سے نے اپنے دوستوں

اور برادری سمیت ق لیگ کے امیدوار این اے 65چودھری سالک حسین کی حمایت کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اپنے علا قے سے چودھری سالک حسین کوتاریخی فتح سے ہمکنار کرائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں