293

تھانہ لاو ہ میں تعینات ایس ایچ او عبدالغفار بھٹی اور ایڈمن آفیسر طاہر عباس شاہ لوگوں کے نجی معاملات تھانے میں ہی حل کر رہے ہیں جس پر اہلیان لاوہ کا ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین

لاوہ(تحصیل رپورٹر) تھانہ لاو ہ میں تعینات ایس ایچ او عبدالغفار بھٹی اور ایڈمن آفیسر طاہر عباس شاہ لوگوں کے نجی معاملات تھانے میں ہی حل کر رہے ہیں جس پر اہلیان لاوہ کا ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین

۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لاوہ میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹرعبدالغار بھٹی اور ایڈمن آفیسر طاہر عباس شاہ شاندار حکمت عملی سے مقامی لوگوں کے نجی معاملات تھانہ سطح پر ہی حل کر رہے ہیں تاکہ تھانہ کچہری میں بھاگ دوڑ کرنے اور اپنا وقت ضائع کئے بغیر عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر ہی میسر آسکے۔اہلیان لاوہ اور باالخصوص ڈہوک وڈوخیل کے مکینوں نے ایس ایچ او تھانہ لاوہ اور طاہر عباس شاہ سمیت پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں