185

پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی نے ماہ جنوری میں اپنی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 280 موٹر سائیکل بند کیے جبکہ دو مقدمات میں منشیات فروش گرفتار

میانوالی(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چچالی نے ماہ جنوری میں اپنی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے 280 موٹر سائیکل بند کیے جبکہ دو مقدمات میں منشیات فروش گرفتار کیے

جبکہ تیز رفتاری کے باعث 3 گاڑیوں کو چالان کیا میانوالی بنوں روڈ پر 30 افراد کی مدد کی جبکہ کئی گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں پر ریفلیکٹر لگائے موٹر سائیکلوں پر شیشوں۔ہیلمٹ نہ ہونے والے افراد کے خلاف مہم جاری ہے اگر موٹر سائیکل سوار اپنی بائیکل پر شیشے۔اور ہیلمٹ کا استعمال کریں تو اس سے حادثات میں بھی کمی ہو گی اور اس سے ان کی زندگیاں بھی محفوظ رھیں گی چیک پوسٹ انچارج احمد خان نے کہا کہ بغیر موٹر سائیکل سوراوں کے ساتھ بھی کوئی رعایت نہیں برتری جائے گی عوامی و سماجی حلقوں نے چچالی چیک پوسٹ کی کارروائیوں کو سراہا اور مزید سختی کا مطالبہ کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں