215

چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے اہلیان علاقہ ہمارا برپور ساتھ دیں ، ایس ایچ او تھانہ لاوہ

لاوہ(نمائندہ بے نقاب) چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے اہلیان علاقہ ہمارا برپور ساتھ دیں ، ایس ایچ او تھانہ لاوہ

۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لاوہ انسپکٹر عبدالغفار بھٹی اور ایڈمن آفیسر طاہر عباس شاہ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ لاوہ حدود میں پائیدار امن کیلئے اہلیان علاقہ اور باالخصوص تاجر برادری کا بھرپور تعاون درکار ہے انہوں نے کہا کہ چوری کی وارداتوں سے بچنے کیلئے تمام دکاندار اپنی اپنی دکانوں کے باہر روشنی کیلئے ایک بلب لگائیں تاکہ ہمیں آسانی رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں