574

دیرینہ دشمنی پر تلہ گنگ شہر میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار شخص قتل جبکہ ایک شدید زخمی

تلہ گنگ(شاہ نواز جھابری) دیرینہ دشمنی پر تلہ گنگ شہر میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار شخص کو قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا

مقتول قاضی ربنواز کچھ عرصہ قبل کوٹسارنگ کے تہرے قتل کیس میں مرکزی ملزم تھا،مقتول قاضی ربنواز چند روز قبل ہی ضمانت پر رہا ہو کر گھر آیا۔تہرے قتل میں ملوس قاضی رب نواز نے بیٹا،باپ اور دادا کو قتل کر دیا تھا۔بعدازان ان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔پولیس نے مقتول قاضی ربنواز کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال،اور موقع سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکی دوسرا موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،عوامی وسماجی حلقوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا،اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو قرار وقعی سزا دی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں