256

لاوہ میں آوارہ کتوں کی تلفی شروع

لاوہ(نمائندہ بے نقاب) لاوہ میں آوارہ کتوں کی تلفی شروع، سینٹری انسپکٹر اور ہیلتھ ٹیم کی کوششوں سے درجنوں کتے تلف۔

تفصیلات کے مطابق دندہ شاہ بلاول، لاوہ، کوٹقاضی و دیگر مواضعات میں آوارہ کتوں کی بھرمار سے مکین علاقہ پریشانی کا شکار تھے جس پر محکمہ ہیلتھ نے ایکشن لیتے ہوئے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی ٹھان لی۔سینٹری انسپکٹر محمد بلال اور ان کی ٹیم نے درجنوں کتوں کو تلف کر کے علاقہ مکینوں کی پریشانی دور کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں